چین قازقستان تعاون کمیٹی کا 10واں اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوگا

2021-11-25 13:55:21
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے چوبیس تاریخ کو نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل رکن اور نائب وزیر اعظم ہان جن چھبیس تاریخ کو قازقستان کے اول نائب وزیر اعظم سمائلوف کے ساتھ  ویڈیو لنک کے ذریعے چین قازقستان تعاون کمیٹی کے دسویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔