چائنا-لاؤس ریلوے کے افتتاح سے لاؤس کو مزید چینی سیاحوں کو راغب کرنے میں مدد ملے گی۔لاؤس کے نائب وزیر برائے پریس ثقافت اور سیاحت

2021-11-26 19:16:04
شیئر:

"دی بیلٹ اینڈ روڈ" کا ایک علامتی منصوبے، چائنا-لاؤس ریلوے کو باضابطہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔لاؤس کے نائب وزیر برائے پریس، ثقافت اور سیاحت ونٹون کوپن نے سی ایم جی کے رپورٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ  چین- لاؤس ریلوے دونوں ممالک کے درمیان نقل و حمل میں بہت زیادہ سہولت فراہم کرے گی، مزید چینی سیاحوں کو راغب کرےگی اور  مقامی سماجی اور اقتصادی ترقی میں مدد دےگی۔ونٹن کھوپن نے کہا کہ لاؤس   سیاحت کے بنیادی ڈھانچے  اور سیاحتی خدمات کو بہتر بنانے، سیاحتی ویزوں اور کسٹم کلیئرنس کے بہتر سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ  لاؤس کے قدرتی مناظر اور رسم و رواج کا تجربہ کرنے کے لیے مزید چینی سیاحوں کو راغب کیا جا سکے۔

چائنا-لاؤس ریلوے کے افتتاح سے لاؤس کو مزید چینی سیاحوں کو راغب کرنے میں مدد ملے گی۔لاؤس کے نائب وزیر برائے  پریس ثقافت اور سیاحت_fororder_人