بھارتی میڈیا نے سی این این  کے ساتھ مل کر چین کے بارے میں جعلی خبریں پھیلائیں۔

2021-12-07 16:30:16
شیئر:

بھارتی میڈیا نے سی این این  کے ساتھ مل کر چین کے بارے میں جعلی خبریں پھیلائیں۔ حتیٰ کہ جھوٹی خبریں پھیلانے کے لیے ایک فوت شدہ شخص کا اکاؤنٹ بھی استعمال کیا گیا۔