سی ایم جی کی طرف سے سال دو ہزار اکیس کی دس بڑی اقتصادی خبروں کا انتخاب

2021-12-24 12:08:54
شیئر:

سی ایم جی کی طرف سے سال دو ہزار اکیس کی دس بڑی اقتصادی خبروں کا انتخاب_fororder_66

حال ہی میں سی ایم جی کی طرف سے سال دو ہزار اکیس کی دس بڑی اقتصادی خبروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں چین کی عالمی تجارتی تنظیم میں شمولیت کی بیسواں سالگرہ،چین-لاؤ س ریلوے کا آغاز ، گلاسکو موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں پیرس معاہدے پر عمل درآمد کی تفصیلات پر اتفاق رائے تک پہنچنا، دنیا بھر میں وبا کے اثرات تحت متعدد ممالک کی سپلائی چین کو درپیش سنگین چیلنجز ، امریکی افراطِ زرکا 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنا، خوراک کی عالمی قیمتوں کا دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنا، متعدد ممالک کو توانائی کی کمی سے درپیش خطرات، امریکی افواج کا افغانستان سےا نخلا، نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیزرفتار ترقی اور خلائی معیشت کی مقبولیت شامل ہیں۔