کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ممبران کا اپنی پارٹی کی تاریخ کا مطالعہ

2021-12-25 16:24:39
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ممبران  کا اپنی پارٹی کی تاریخ کا مطالعہ_fororder_1

2021میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 100 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔ اس دوران پارٹی کے تمام ممبران نےسی پی سی کی تاریخ کا گہرائی سے مطالعہ کیا ۔ چوبیس تاریخ کو اس حوالے سے تلخیصی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔  
شی جن پھنگ نے پرزور الفاظ میں کہا کہ پارٹی کی تاریخ کے مطالعہ کے لیے ایک باقاعدہ اور طویل المیعاد ادارہ جاتی میکانزم قائم  کیا جائے گا ۔ چین کے اپنے قومی تقاضوں کی روشنی میں  ترقی کی راہ پر گامزن ہوتے ہوئے چینی قوم کی عظیم نشاۃ  ثانیہ کے مقصد کی تکمیل اور چین کی تمام قومیتوں کی رہنمائی کرتے ہوئے  نئِی ترقی کے لیے پھر پور کوشش کی جائے گی ۔