بیجنگ سرمائی اولمپکس کے استقبال کے لیے چینی عوام کا بڑھتا ہوا جوش و خروش

2021-12-28 19:19:32
شیئر:

بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022  کے انعقاد میں اب گنتی کے چند روز ہی باقی ہیں۔اس وقت چینی عوام کا سرمائی کھیلوں کے لیے جوش و خروش عروج پر ہے۔ چینی شہری سرمائی اولمپکس  کے استقبال کے لیے  مختلف برفانی کھیلوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔