چینی خلا بازوں کی خلائی سرگرمیاں جاری

2021-12-29 16:28:11
شیئر:

چین کے دو خلابازوں نے چھبیس دسمبر کی رات کو ایک مرتبہ پھر اپنے خلائی اسٹیشن سے باہر نکلتے ہوئے خلا میں چھ گھنٹے گیارہ منٹ تک قیام کیا۔ اس دوران انہوں نے کیا سرگرمیاں انجام دیں؟آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔