بیجنگ سرمائی اولمپک گیمزکے انتظامات ماحول دوست اور پائیدار ترقی کے اصول سے مطابقت رکھتے ہیں

2021-12-30 19:52:19
شیئر:

بیجنگ سرمائی اولمپک گیمزکے انتظامات ماحول دوست اور پائیدار ترقی کے اصول سے مطابقت رکھتے ہیں_fororder_联合国土

چین میں اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے مندوب تو روئی ن حہ نے  چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز  کا انتظام ماحول دوست اور پائیدار ترقی کے اصولوں سے مطابقت رکھتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وبائی صورتحال کے تناظر میں بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کے ماحول دوست انتظامات شاندار ہیں ۔ یہ چین کی بنی نوع انسان کے لئے خدمات کی  ایک بہترین مثال ہیں۔