چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ سالِ نو کا خصوصی پیغام دیں گے

2021-12-30 11:25:51
شیئر:

چین کے صدر مملکت  شی جن پھنگ 31 تاریخ کی شام 7 بجے چائنا میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے نئے سال2022 کا خصوصی پیغام دیں گے۔چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن اسٹیشن، چائنا نیشنل ریڈیو اور چائنا ریڈیو انٹرنیشنل سمیت چائنا میڈیا گروپ کے دیگر  چینلز ، پیپلز ڈیلی آن لائن، سنہوا   نیٹ سمیت دیگر ویب سائٹس اور اہم میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعےنشر کیا جائے گا۔