ہیروز

2021-12-31 15:44:18
شیئر:

2021 میں، ہم نے درد کو محسوس کیا ہے اور دلوں کو چھو لینے والے احساسات و جذبات سے گزرے ہیں۔ بہادر افراد نے عوام کو مشکلات میں مزید ثابت قدم رہنے کے لیے ان کی ہمت بڑھائی ہے۔ ان بہادر  لوگوں میں طبی عملہ، سیلاب سے لڑنے والے کارکن، فائر فائٹرز، اور خلاباز شامل ہیں، لیکن زیادہ ہیروز ہمارے ارد گرد کے عام لوگ ہیں۔ ان کا شکریہ! ہیروز کو خراج تحسین!