سال نو کے موقع پر بیجنگ-ہانگ کانگ -مکاو کی تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے ساتھ براہ راست رابطے کی سرگرمی منعقد ہوگی

2021-12-31 10:32:33
شیئر:

سال نو کے موقع پر بیجنگ-ہانگ کانگ -مکاو کی تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے ساتھ براہ راست رابطے کی سرگرمی منعقد ہوگی_fororder_1231航天对话1

سال نو کے موقع پر بیجنگ -ہانگ کانگ -مکاو کی، تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے ساتھ براہ راست رابطے کی سرگرمی یکم جنوری دو ہزار بائیس کی سہ پہر کو منعقد  ہوگی۔ اس موقع پر  بیجنگ ، ہانگ کانگ اور مکاو میں موجود نوجوان طلبہ، ایرو اسپیس کے شعبے سے وابستہ ماہرین ، چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن میں موجود خلابازوں کے ساتھ براہ راست بات چیت  کریں گے۔تینوں خلاباز خلائی اسٹیشن میں اپنے تاثرات و تجربات بیان کریں گے اور خلا سے  نئےسال کی مبارک باد بھی دیں گے۔

چائنا میڈیا گروپ اس سرگرمی کو براہ راست نشر کرے گا۔

سال نو کے موقع پر بیجنگ-ہانگ کانگ -مکاو کی تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے ساتھ براہ راست رابطے کی سرگرمی منعقد ہوگی_fororder_1231航天对话