ہائے! آپ کے پاس نئے سال کا تہنیتی کارڈ ہے!

2021-12-31 22:10:35
شیئر:

یہ تہنیتی کارڈ ایک پینٹنگ پر مبنی ہے۔ یہ 900 سالہ قدیم پینٹنگ چین کے سبز  اور  نیلے رنگوں سے پہاڑوں اور  پانیوں کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ کارڈ وقت اور جگہ کا احاطہ کرتا ہے،اور اس میں کلاسیکی اور سنہری جملے پوشیدہ ہیں، اور نئے سال کی خواہشات ہیں۔اندازہ لگائیں، آپ کو نئے سال کا یہ خاص تحفہ کس نے دیا ہے؟ اس پر کلک کریں،  سرپرائز  ملے گا!

ہائے! آپ کے پاس نئے سال کا تہنیتی کارڈ ہے!_fororder_1