امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد میں 292020 کا اضافہ

2022-01-01 17:39:27
شیئر:

امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے  تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد  میں  292020 کا اضافہ_fororder_66

مقامی وقت کےمطابق، اکتیس دسمبر کو امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق، اس دن مشرقی وقت کے مطابق 16:22 تک، امریکہ میں کووڈ-۱۹کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 54507105 تک پہنچ گئی، اور اموات کی مجموعی تعداد 825353 تھی۔
محض 24 گھنٹے  میں امریکہ میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں 292020 کا اضافہ ہوا اور اموات کی تعداد  میں1301 کا اضافہ ہوا۔