بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی اور اختتامی تقریبات کی ریہرسل شروع ہو گئی ہے

2022-01-05 18:48:12
شیئر:

بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی اور اختتامی تقریبات کی ریہرسل شروع ہو گئی ہے_fororder_676

بیجنگ سرمائی اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی نے 5 جنوری کو اعلان کیا کہ 2022 کے سرمائی اولمپکس اور پیرا اولمپکس کے مرکزی میڈیا سینٹر نے باضابطہ طور پر آزمائشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
سرمائی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان چاؤ وے ڈونگ نے کہا کہ روایتی مشعل ریلے 2 سے 4 فروری تک مقابلے کے تین علاقوں میں منعقد کی جائے گی جس میں کل 1200 مشعل بردار حصہ لیں گے۔ جہاں تک افتتاحی اور اختتامی تقریبات کا تعلق ہے،  چاؤ وے ڈونگ نے کہا: اس وقت ہم نے افتتاحی اور اختتامی تقریبات کی ریہرسل کر رہے ہیں، اگرچہ کچھ غیر ضروری پروگرامز کو نکال دیا گیا  ہے، ہم پھر بھی  شاندار افتتاحی اور اختتامی تقریبات پیش  کریں گے۔