کیا آپ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا مینو دیکھنے کے خواہشمند ہیں؟

2022-01-06 15:25:25
شیئر:

کیا آپ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا مینو دیکھنے کے خواہشمند ہیں؟_fororder_11

2022 بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لیے کھلاڑیوں کا مینو حال ہی میں باضابطہ طور پر جاری کیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ ایتھلیٹس کے مینو میں 678 خصوصی پکوان شامل ہیں۔

بیجنگ سرمائی اولمپکس ریسٹورنٹ میں 12 اقسام کے ٹیبلز لگائے گئے ہیں جن میں ورلڈ ٹیبل، ایشین ٹیبل، چائنیز ٹیبل، حلال ٹیبل، پیزا اور پاستا ٹیبل، سلاد اور چٹنیوں کا ٹیبل،  تازہ پھلوں کی ٹیبل ،روٹی اور میٹھائی  کی ٹیبل وغیرہ شامل ہیں۔ اولمپکس کے دوران دنیا بھر کے کل 678 خصوصی پکوان فراہم کیے جائیں گے۔اور  گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے لیے روزانہ تقریباً 200 پکوان پیش کیے جائیں گے۔ ہر کھانے میں مختلف ذوق اور مذاہب کی مخصوص غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیےخاص خاص پکوان میسر ہیں۔

کیا آپ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا مینو دیکھنے کے خواہشمند ہیں؟_fororder_22

△بیجنگ روسٹ بطخ

کیا آپ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا مینو دیکھنے کے خواہشمند ہیں؟_fororder_33

△ مارگریٹا پیزا

کیا آپ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا مینو دیکھنے کے خواہشمند ہیں؟_fororder_44

△چاپانی  چکن سٹیک

کیا آپ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا مینو دیکھنے کے خواہشمند ہیں؟_fororder_55

△ سرمائی اولمپک ولیج میں ڈش ٹیبلز 
بیجنگ سرمائی اولمپکس چین کے روایتی تہوار جشن بہار کے ساتھ ساتھ شروع ہوں گے لہذا  مینو میں بیجنگ روسٹ بطخ اور جاوزی  جیسے خاص چینی کھانے شامل  ہیں۔