بیجنگ سرمائی اولمپکس ٹرین اور تیز رفتار ریلوے پر فائیو جی الٹرا ہائی ڈیفینیشن اسٹوڈیو کا باضابطہ آغاز

2022-01-07 17:50:24
شیئر:

بیجنگ سرمائی اولمپکس ٹرین اور تیز رفتار ریلوے پر  فائیو جی الٹرا ہائی ڈیفینیشن اسٹوڈیو کا باضابطہ آغاز_fororder_98

بیجنگ سرمائی اولمپکس ٹرین اور تیز رفتار ریلوے پر  فائیو جی الٹرا ہائی ڈیفینیشن اسٹوڈیو کا باضابطہ آغاز_fororder_87

6 جنوری کو، بیجنگ سرمائی اولمپکس ٹرین اور تیز رفتار ریلوے پر چائنا میڈیا گروپ  کی طرف سے بنایا گیا ہائی اسپیڈ ریل الٹرا ہائی ڈیفینیشن اسٹوڈیو  باضابطہ طور پر استعمال میں لایا گیا ۔یہ دنیا میں  پہلی مرتبہ ہے کہ  350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ٹرین پر  فائیو جی ٹیکنالوجی پر الٹرا ہائی ڈیفینیشن لائیو براڈکاسٹ اسٹوڈیو  قائم کیا گیا ہے ۔