پارٹی کی صدی پرانی جدوجہد کے تاریخی تجربے کو بہتر طریقے سے سمجھیں اور استعمال کریں،شی جن پھنگ

2022-01-12 09:57:11
شیئر:

پارٹی کی صدی پرانی جدوجہد کے تاریخی تجربے کو بہتر طریقے سے سمجھیں اور استعمال کریں،شی جن پھنگ_fororder_6

صوبائی اور وزارتی سطح کے قائدین کے لیے خصوصی سیمینار 11 تاریخ کی صبح بیجنگ میں  سینٹرل پارٹی اسکول (نیشنل اسکول آف ایڈمنسٹریشن) میں شروع ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری،  صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں ایک اہم تقریر کی ۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سی پی سی کے  ایک صدی کے تاریخی تجربے کو بہتر طور پر سمجھنے اور اس سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ماضی کی جدوجہد، پارٹی کی ترقی کے عظیم جذبے کو فروغ دینا ،  خود اعتمادی ، اتحاد و اتفاق ، اور جدوجہد کے جذبے کو بڑھانا اشد ضروری ہے تاکہ چین کے  دوسرے صد سالہ ہدف کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔

پارٹی کی صدی پرانی جدوجہد کے تاریخی تجربے کو بہتر طریقے سے سمجھیں اور استعمال کریں،شی جن پھنگ_fororder_7