شی جن پھنگ 2022 ورلڈ اکنامک فورم کی ویڈیو کانفرنس میں شرکت کریں گے

2022-01-14 12:50:54
شیئر:
ورلڈ اکنامک فورم کے بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین کلاؤ س شواب کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 17 جنوری کو ویڈیو لنک کے ذریعے 2022 ورلڈ اکنامک فورم کی  ویڈیو کانفرنس میں شرکت کریں گے اور تقریر کریں گے۔