سو جو کے باغات

2017-11-08 10:58:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


سو جو کے باغات

سو جو کے باغات

سو جو    چین کے مشرقی صوبہ جانگ سو  کا شہر ہے جو باغبانی کی وجہ سے مشہور ہے۔سوجو کے باغات عام طور پر رہائش گاہوں کے ساتھ واقع ہوتے ہیں ،یہ باغات عام طور پر  کم رقبے  پرمشتمل ہوتے ہیں ،اس لئے یہ ضروری ہے کہ کم رقبے  پر زیادہ مناظر  دکھائی دیتے ہیں . سو جو کے باغات میں زان لانگ ٹینگ، شی زی لین، جو جن یوان اور لیو یوان نامی باغات سب سے مشہور ہیں۔


شیئر

Related stories