چین کے مغربی علاقے میں ڈیجیٹل شہر زیرِ تعمیر

2017-09-21 14:45:40
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے نینگ شیا ہوئی قومیت کے خوداختیار علاقے کا  صدر مقام این چھوان دی بیلٹ  اینڈ روڈ سے وابستہ ایک شہر ہے ۔اس وقت این چھوان میں مشین سازی ، صنعت اور تجارت  کے معیار کو بہتر بنانے کی بھر پور کوشش ہو رہی ہے ۔
این چھوان صنعتی  پارک کی    ڈیجیٹل شہر کے معیار کے مطابق تعمیر کی جا رہی ہے۔یہاں بنیادی تنصیبات مکمل ہو رہی  ہیں ۔خاص طور پر بگ ڈیٹا کا  تجزیہ کرنے والے پلیٹ فارم نے سرمایہ کاروں کو  سہولتیں فراہم کیں۔صنعتی  پارک میں پانی کی فراہمی کی تنصیبات ،آن لائن  طبی خدمات،ماحولیاتی مشاہداتی تنصیبات بہت اہم شعبے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ انیس  سے اکیس تاریخ تک  ڈیجیٹل شہروں  کی عالمی سمٹ این چھوان میں منعقد ہوئی ۔ سمٹ میں  شہریوں کی معمول کی  زندگی اور صنعت کے ڈیجیٹل  انتظام پر تبادلہ خیال کیا  گیا۔

شیئر

Related stories