​قدیم شہر کاشغر کی تعمیر نو سے سیاحت کو فروغ ملا ہے

2017-09-30 09:52:47
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

قدیم شہر کاشغر کی تعمیر نو سے سیاحت کو فروغ ملا ہے

حالیہ عرصے میں چین کے سنکیانگ   ویغور خوداختیار علاقے میں واقع دو ہزار سالہ قدیم شہر کاشغر کی تعمیر نو ہو رہی ہے   جس سے یہاں سیروسیاحت کو کافی فروغ مل رہا ہے۔
کاشغر کا قدیم شہر دو ہزار سالہ   پرانا ہے ۔یہاں دنیا میں کچی مٹی سے بنی ہوئی قدیم عمارتوں کا  سب سے بڑا گروپ موجود ہے۔لیکن زلزلے کے   باعث  ایسی عمارتیں بہت کمزور  ہوئی ہیں۔اس لیے دو ہزار دس سے کاشغر میں   پرانی عمارتوں کی تعمیر نو کا آ غاز کیا   گیا۔جولائی دوہزار سترہ تک کاشغر میں کل سینتالیس ہزار پرانی عمارتوں کی تعمیر نو   مکمل کی گئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق تعمیر نو کے دوران پرانی عمارتوں کو مزید   مضبوط بنایا گیا ہے ۔عوام کو مزید سہولیات   میسر آ ئی ہیں  ۔ اس کے ساتھ ساتھ یہاں کے   تمام روایتی بازاروں کو محفوظ رکھا گیا  جو   قدیم کاشغر شہر کا حسن ہیں ۔بیس جولائی دو ہزار پندرہ کو چین کے محکمہ سیاحت نے   کاشغر قدیم شہر کو قومی سطح پر 5A درجے کا سیاحتی   مقام قرار دیا۔اس اقدام سے وہاں سیاحتی شعبے کو کافی فروغ ملا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ دو ہزار سولہ   میں دو لاکھ بیس ہزار سے زائد سیاحوں نے کاشغر   قدیم شہر کی سیر سے لطف اٹھایا۔سیاحت کے شعبے میں آمدنی  چھبیس لاکھ   چھیاسٹھ ہزار چینی یوان رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں دو سو چھتیس اعشاریہ پانچ   فیصد زیادہ ہے ۔

شیئر

Related stories