چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے نیوز سینٹر کی ویب سائٹ کا آغاز گیارہ اکتوبر سے ہو گا

2017-10-09 17:06:05
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


چینی کمیونسٹ پارٹی کی   انیسویں قومی کانگریس کے نیوز سینٹر کی ویب سائٹ http://19th.cpcnews.Cn   کا باضا بطہ آغاز   گیارہ اکتوبر کو ہو گا۔
معلوم ہوا ہے کہ  اس ویب سائٹ کے ذریعے  قومی کانگریس سے متعلق ایجنڈے ، نیوز اور نوٹسز  سمیت معلومات چینی اور انگریزی زبان میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو فراہم کی جائیں گی۔ 

شیئر

Related stories