چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے نیوز سینٹر کا با ضابطہ آغاز

2017-10-11 18:20:31
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی  انیسویں قومی کانگریس اٹھارہ  اکتوبر   کو بیجنگ میں منعقد   ہوگی۔ گیارہ تاریخ کو بیجنگ میڈیا ہوٹل میں قائم  انیسویں قومی کانگریس کے نیوز   سینٹر کا آغاز باضابطہ طور پر ہوا۔  اس نیورز سینٹر سے  چینی کمیونسٹ پارٹی کی    انیسویں قومی کانگریس  کے حوالے سے  رپورٹنگ کے لئے چینی اور غیر ملکی صحافیوں کو   متعلقہ دستاویزات  فراہم کی جائیں گی  اور انٹرویوز کے انعقاد   سمیت  دیگر خدمات    فراہم کی جائیں گی۔
علاوہ ازیں ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس   کے نیوز سینٹر کی ویب سائٹ http://19th.cpcnews.Cn کا آغاز بھی گیارہ    اکتوبر  کو ہوا۔ 

شیئر

Related stories