امید ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس سمندر پار چینیوں کی ترقی کے لیے مزید مواقع فراہم کرے گی۔سمندر پار چینی

2017-10-12 14:11:44
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 امید ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس سمندر پار چینیوں کی ترقی کے لیے مزید مواقع فراہم کرے گی۔سمندر پار چینی

امید ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس سمندر پار چینیوں کی ترقی کے لیے مزید مواقع فراہم کرے گی۔سمندر پار چینی

گزشتہ پانچ برسوں میں چینی معیشت کی تیز ترقی کے ساتھ ساتھ سرمائے  کے مواقعوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور ترقیاتی ماحول بھی مزید بہتر ہو رہا ہے۔اس کے پس منظر میں چین کی ترقی پر سمندر پار چینی بھی مزید توجہ دے رہے ہیں۔عنقریب منعقد ہونے والی چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس ان کے لیے بھی بہت اہم ہے۔وہ امید کرتے ہیں کہ چینی حکومت کی نئی ترقیاتی پالیسی اور حکمت عملی ان کی ترقی کے لیے مزید مواقع فراہم کرے گی۔
اٹلی میں چینی چیمبر کے سربراہ چھین چیئن شی نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں چین کی نجی معیشت کی ترقی نے اپنی مادر وطن میں واپس آ کر کاروبار کرنے والے سمندر پار چینیوں کے لیے بہت بہتر  پالیسی اور سماج کا ماحول فراہم کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سمندر پار چینی ، چینی کمیوسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے لیے پرامید ہیں۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ آئندہ طاقتور چین سمند پار چینیوں کی ترقی کے لیے مزید مواقع فراہم کرے گا۔

شیئر

Related stories