چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے دوران پہلی مرتبہ مندوبین کے لیے خصوصی راہداری قائم ہوگی۔

2017-10-12 14:27:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے دوران پہلی مرتبہ نمائندوں کی خصوصی راہداری قائم ہوگی۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے دوران پہلی مرتبہ مندوبین کے لیے  خصوصی راہداری قائم ہوگی۔

بیجنگ کے میڈیا ہوٹل میں واقع چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے نیوز سینٹر   گیارہ تاریخ سے باقاعدہ طور پرکھول دیا گیا ہے ۔اسی دن صحافیوں کو ارسال کیے جانے والے معلوماتی کتابچے سے ظاہر ہوتا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے  دوران عظیم عوامی ہال میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی قومی کانگریس میں شریک مندوبین کے لئیے  خصوصی راہداری قائم ہوگی جس میں متعدد انٹرویوز کا اہتمام کیا جائے گا۔
معلوم ہوا ہے کہ یہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی قومی کانگریس کے دوران پہلی مرتبہ ہے کہ مندوبین کے لئیے  خصوصی راہداری قائم کی جائے گی 

شیئر

Related stories