چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے پریس سنٹر کے زیر اہتمام بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا فورم کا بیجنگ میں انعقاد

2017-10-17 15:49:48
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے پریس سنٹر کے زیر اہتمام بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا فورم کا بیجنگ میں انعقاد

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے پریس سنٹر کے زیر اہتمام بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا فورم کا بیجنگ میں انعقاد

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے پریس سنٹر کے زیر اہتمام بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا فورم کا بیجنگ میں انعقاد

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے پریس سنٹر کے زیر اہتمام پیر کے روز بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا فورم کا انعقاد کیا گیا جس میں غیر ملکی میڈیا تنظیموں کے نمائندوں نے بیلٹ اینڈ روڈ ممالک میں میڈیا کے شعبے میں تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔پاکستان ، تھائی لینڈ ،میانمار ،قازقستان ، یوکرائن،بلغاریہ اور بیلاروس سمیت ستائیس بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے بتیس میڈیا حکام نے فورم میں شرکت کی۔ فورم کے شرکاء نےمیڈیا اداروں کے درمیان تعاون اور صحافتی تبادلوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی مواقعوں کا تبادلہ کیا جانا چاہیے۔ چین میں قیام کے دوران مذکورہ میڈیا نمائندے بدھ کے روز چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے افتتاحی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے جبکہ چین کی جانب سے سائنسی جدت ، ماحولیاتی تحفظ اور دیگر ترقیاتی اقدامات کے بارے میں جاننے کے لیے مختلف سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔پریس سنٹر کے مطابق انیسویں قومی کانگریس کی کوریج کے لیے اٹھارہ سو  سے زائد سمندر پار صحافیوں کا اندراج کیا  گیا ہے۔ 


شیئر

Related stories