چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں تبدیلیوں سے امریکہ میں دو طرفہ تجارت میں عدم توازن کی صورتحال میں بہتری آ سکے گی

2017-10-18 15:30:24
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکی وزارت خزانہ نے سترہ تاریخ کو پہلی ششماہی میں کرنسی شرح تبادلہ کی پالیسی کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی، جس کے مطابق چین نے غیر منصفانہ تجارتی فائدے کے حصول کے لئے کرنسی شرح تبادلہ کو کنٹرول نہیں کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے کے بعد  امریکی وزارت خزانہ نے ایک بار بھر اس حقیقت کی تصدیق کی ہے۔

مذکورہ رپورٹ میں امریکی وزارت خزانہ نے کہا کہ حالیہ عرصے میں چینی کرنسی میں شرح تبادلہ کی تبدیلیوں سے امریکہ میں دو طرفہ تجارت میں عدم توازن کی صورتحال میں بہتری آ سکے گی۔ آر ایم بی اور امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے سے چین امریکہ تجارتی منافع میں کمی آئے گی۔


شیئر

Related stories