شی جن پھنگ کی لاؤس کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

2017-11-14 18:52:11
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر شی جن پھنگ نے چودہ تاریخ کو وینٹانے میں لاؤ س  کے وزیر اعظم  تھونگ لون سسولتھ  سے ملاقات کی۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور  لاؤس  کو اعلیٰ سطح کے رابطوں کو برقرار رکھتے ہوئے پارٹیوں اور ملکوں کی حکمرانی کے تجربات کے اشتراک میں اضافہ کرنا چاہیئے ۔دفاعی امور ، اور قانون  کےنفاذ کے شعبوں  میں تعاون کو فروغ دیاجانا چاہیئے اور ہمہ پہلو  تزویراتی شراکت داری کے تعلقات کو مسلسل فروغ دیا جائے گا۔

اسی دن  جناب شی جن پھنگ نے لاؤ س  کی کانگریس کی چیرپرسن پانے یاتھوٹو  سے بھی ملاقات کی۔شی جن پھنگ نے دونوں ملکوں کے قانون ساز اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی تبادلوں کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔

چودہ تاریخ کو جناب شی جن پھنگ نے لاؤ کانگریس کی چیرپرسن Pany Yathotou سے ملاقات کی۔شی جن پھنگ نے  دونوں ملکوں کے قانون ساز اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی تبادلوں کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔

شیئر

Related stories