شی جن پھنگ اور ان کے لاؤ س کےہم منصب کی دوبارہ ملاقات

2017-11-14 18:58:05
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چودہ تاریخ کو جناب شی جن پھنگ نے بون ہونگ وراچیت  سے دوبارہ ملاقات کی۔جناب شی نے کہا کہ ان کا دورہ لاؤس مختصر لیکن بہت کامیاب رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ چین لاؤس تعلقات کے مستقبل کے لیے پرامید ہیں۔

ملاقات کے بعد دونوں صدور نے چین اور لاؤس کی وزارت خارجہ کے تعاون کو مضبوط بنانے کے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی۔


شیئر

Related stories