پپلز لبریشن آرمی کی جانب سے تھین آن من سکوائر پر قومی پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

2018-01-01 15:46:22
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پپلز لبریشن آرمی کی جانب سے تھین آن من سکوائر پر قومی پرچم کشائی  کی تقریب  کا انعقاد

پپلز لبریشن آرمی کی جانب سے تھین آن من سکوائر پر قومی پرچم کشائی  کی تقریب  کا انعقاد

پپلز لبریشن آرمی کی جانب سے تھین آن من سکوائر پر قومی پرچم کشائی  کی تقریب  کا انعقاد

پپلز لبریشن آرمی کی جانب سے تھین آن من سکوائر پر قومی پرچم کشائی  کی تقریب  کا انعقاد

پپلز لبریشن آرمی کی جانب سے تھین آن من سکوائر پر قومی پرچم کشائی  کی تقریب  کا انعقاد

پپلز لبریشن آرمی کی جانب سے تھین آن من سکوائر پر قومی پرچم کشائی  کی تقریب  کا انعقاد

پپلز لبریشن آرمی کی جانب سے تھین آن من سکوائر پر قومی پرچم کشائی  کی تقریب  کا انعقاد

پپلز لبریشن آرمی کی جانب سے تھین آن من سکوائر پر قومی پرچم کشائی  کی تقریب  کا انعقاد

یکم جنوری کی صبح  بیجنگ کےمرکز میں واقع  تھین آن من سکوائر پر قومی پرچم کشائی  کی تقریب  منعقد ہوئی۔  چین کی  پپلز لبریشن آرمی کے گارڈ آف آنر کے ایک  دستے کی جانب سے پہلی مرتبہ اس تقریب کا انعقاد کیا  گیا ہے۔ اس سے پہلے یہ فرائض  چینی مسلح پولیس کا دستہ  انجام دیا کرتا تھا۔اسی دن صبح چین کے مختلف علاقوں سے آنے والے ہزاروں شہریوں نے نئے سال میں منعقد ہونے والی  پہلی قومی پرچم کشائی کی تقریب  میں شرکت کی۔  شہریوں  نے پرجوش انداز میں   چین  زندہ باد کے نعرے لگائےاور  چین کے مستقبل کے لئےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شیئر

Related stories