چین نے جڑواں بےدو تھری نیویگیشن مصنوعی سیارے خلا میں چھوڑ دیے

2018-01-12 16:32:11
Comment
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین نے   جڑواں بےدو تھری  نیویگیشن  مصنوعی سیارے خلا میں چھوڑ دیے

منگل کی صبح سات بجکر اٹھارہ منٹ پر چین کے شی چھانگ سیٹلائیٹ لانچنگ سینٹر سے جڑواں بے دو تھری  نیویگیشن  مصنوعی سیاروں کو  ایک ہی راکٹ کے  ذریعے خلا میں چھوڑا گیا ۔

مذکورہ مصنوعی سیارے بے دو نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم میں شامل ہونے والے چھبیسویں اور ستائیسویں مصنوعی سیارے ہیں جبکہ رواں برس چین اٹھارہ بیدو تھری مصنوعی سیاروں کو خلا میں بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔بین الاقوامی سطح پر اس کے استعمال اور  عالمی سطح پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے چین بے دو کو عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم میں شامل کرے گا جبکہ بے دو سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم رواں سال کے آخر تک دی بیلٹ اینڈ روڈ  سے وابستہ ممالک کے لئے خدمات فراہم کر ے گا ۔


شیئر

Related stories