چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا دوسرا کل رکنی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا

2018-01-19 20:02:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا دوسرا کل رکنی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا دوسرا کل رکنی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا


 
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کادوسرا کل رکنی اجلاس اٹھارہ جنوری سے انیس جنوری تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے آئین کے کچھ حصوں میں ترمیم کے لئے تجاویز کی منظوری دی گئی ہے۔
اجلاس میں  نئے دورکے لئے چین کے صدرشی جن پھنگ کے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ تصور کو آئین میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔ یہ چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کی ترقی کی نئی کامیابی، نئے تجربات اور نئے مطالبے کی عکاسی کرتا ہے۔ 
اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ آئین ملک کے مختلف نظام اور قانون کی بنیاد قرار دیا جاتا ہے۔آئینی نظام کے اہم قواعد کو بہتر بنانا چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظام کی بہتری کے لئے بھی مفید ثابت ہوگا۔ 


شیئر

Related stories