چین نے کامیابی سے بیدو نیویگیشن نظام کے دو سیٹلائٹس خلا میں بھیجے۔

2018-02-12 20:07:44
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین نے کامیابی سے بیدو نیویگیشن نظام کے دو سیٹلائٹس خلا میں بھیجے۔

چین نے کامیابی سے بیدو نیویگیشن نظام کے دو سیٹلائٹس خلا میں بھیجے۔

بارہ تاریخ کو چین کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ نمبر تین -بی کیریر راکٹ کے ذریعے  بیدو نیویگیشن نظام کے  دو سیٹلائٹس کامیابی سے  خلا میں بھیجے گئے ۔ یہ دو سیٹلائٹس چین کے خود تیار کردہ بیدو نیویگیشن نظام کے نمبر تین پروجیکٹ کا حصہ ہیں ۔ اس سے قبل بیدو نیویگیشن نظام کے نمبر تین پروجیکٹ کے تحت  چار سیٹلائٹس لانچ کئے گئے ۔   

شیئر

Related stories