چین کے جشن بہار پر صدر پاکستان کی چینی عوام کو پر جوش مبارکباد۔

2018-02-13 16:31:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے روائتی تہوار جشن بہار کے موقع پر پاکستانی صدر ممنوں حسین نے حکومت پاکستان اور پاکستانی لوگوں کی طرف سے  اپنے پیغام میں چین کے لوگوں کے لیے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے انہیں پر جوش مبارکباد دی ۔صدر ممنون حسین نے کہا کہ قریبی ہمسائےپہاڑوں اور دریا وں کے ذریعے آپس میں ملے ہوئے ہیں اور چین پاکستان کا آپس میں گہراتعلق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم مضبوط بھائی ہیں جن کا آپس میں ہر حال میں اسٹیٹیجک تعاون  ہے ۔ صدر پاکستان نے کہا کہ چین پاک دوستی چٹانوں سے اونچی ، سمندر سے گہری

لوہے سے زیادہ مضبوط اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے ، اور ہر معاملے میں تعاون ریاست کے ریاست کے درمیان بہتر تعلقات کی روشن مثال ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چین نے دو ہزار سترہ میں عالمی نظم و ضبط کے حوالے سے نمایاں کردار ادا کیا اور معاشرتی  ترقی میںپاکستان کے ساتھ عظیم پیش رفت کی ہے ۔ چینی کیمونسٹ پارٹی کی انیسویں  قومی کانگریس کی کامیابی چینی قوم کی سر سبز و شادابی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان

کی مشترکہ کوششوں کے ذریعے چین پاک اقتصادی راہداری پر  اچھی  طرح سے کام جاری ہے۔

چین کے جشن بہار پر صدر پاکستان کی چینی عوام کو پر جوش مبارکباد۔

چین کے جشن بہار پر صدر پاکستان کی چینی عوام کو پر جوش مبارکباد۔

 

  


شیئر

Related stories