سی پی پی سی سی کے مندوبین کے لیے راہداری کا آغاز

2018-03-03 18:53:41
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بیجنگ میں چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے موقع پر مندو بین کے لیے راہداریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

تین تاریخ کو چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے گیارہ مندوبین نے خصوصی راہداری میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت بھی کی ۔

چین میں مینڈ اسپیس انجنیرنگ آفس کے نائب سربراہ یانگ لی وے نے اس راہداری میں بتایا کہ رواں سال خلابازی کی تیسری کھیب کا انتخاب کیا جائے گا۔چین کی ریلوے اکیڈمی کے اولیں انجنیرمحترمہ چاؤ ہونگ وے نے کہا کہ آئندہ چین تیزرفتار ریلوے کے  سیریز  بنائے گا۔

معلوم ہوا ہے کہ رواں سال سی پی پی سی سی کے سالامہ اجلاس میں مندوبین کے لیے راہداری دس اور پندرہ تاریخ کو کھلے گی۔ 


شیئر

Related stories