این پی سی کے سالانہ اجلاس کی تیاری کے لیے اجلاس کا انعقاد

2018-03-04 16:52:48
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی قومی عوامی کانگریس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے پہلے سالانہ جلاس کی تیاری کے   لیے  چار تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔اجلاس   میں این پی سی کے سالانہ اجلاس کے چیرمین وفد اور سیکرٹری جنرل کا انتخاب ہوا۔اور   اسی دن چیرمین وفد کے پہلے اجلاس کا انعقاد ہوا۔
این پی سی کی تیرہویں قومی   کمیٹی کے کل دو ہزار نو سو اسی مندوبین ہیں۔تین تاریخ تک کل دو ہزار نو سو چھہتر   مندوبین نے خاضری دی ہے۔

شیئر

Related stories