چین میں آئینی ترمیمی بل کی منظوری

2018-03-11 16:57:39
Comment
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 چین میں آئینی ترمیمی بل کی منظوری

چین میں آئینی ترمیمی بل کی منظوری


چین کی تیرویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کا تیسرا کل رکنی اجلاس گیارہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں رائے شماری کے بعد ملک کے آئین میں ترمیم کے بل کی منظوری دے دی گئی ہے۔


شیئر

Related stories