چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے لی کھہ چھیانگ کو وزیر اعظم نامزد کر دیا

2018-03-18 10:53:57
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے صدر  مملکت شی جن پھنگ نے لی کھہ چھیانگ کو وزیر اعظم نامزد کر دیا

آئین کے تحت چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے لی کھہ چھیانگ کو وزیر اعظم نامزد کیا ہے ۔  اس کے ساتھ ساتھ  انہوں نے شو چھی لیانگ اور چانگ یو شیا  کو  مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیرمین اور  وے فونگ حے سمیت چار افراد کو مرکزی فوجی کمیشن کے اراکین کے طور پر  نامزد  کیا  ہے۔جناب  شی جن پھنگ کی جانب سے اتوار کے روز  تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے چھٹے کل رکنی اجلاس کے دوران مذکورہ نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا۔


شیئر

Related stories