تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے صدارتی گروپ کے نویں اجلاس کا انعقاد

2018-03-18 18:49:55
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے صدارتی گروپ نے اتوار کے روز بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں اپنا نواں اجلاس منعقد کیا ۔ 
چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے  اجلاس کو  نائب وزیر اعظم ، ریاستی کونسلر ، مختلف وزارتوں کے وزرا ء ، تمام کمیشن کے سربراہان ، چینی عوامی بنک کے صدر ، آڈیٹر جنرل اور  سیکرٹری جنرل کے امیدواروں کی  فہرست پیش کی تاکہ اجلاس ان کی نامزدگی کر سکے گا ۔  


شیئر

Related stories