چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ارکان نے پارٹی کے جنرل سیکرٹری کو اپنے فرائض کے حوالے سے اگاہ کیا

2018-03-21 16:09:13
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں طے کردہ قواعد کے تحت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ارکان کو سالانہ  پارٹی کے جنرل سیکرٹری کو اپنے فرائض اور خدمات  کے حوالے سے تحریری رپورٹ پیش کرنی ہوتی ہے ۔ رواں سال سیاسی بیورو کےارکان کی روپرٹس میں جو پہلو شامل ہیں، ان میں شی جن پھنگ کی قیادت میں پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی رہنمائی کا تحفظ کیا جائے، اورشی جن پھنگ کے نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے نظریات کامطالعہ کیا جائے ۔ اس کے علاوہ اہم  معاملات پر  مرکزی کمیٹی اور شی جن پھنگ کو  عمل درآمد کی صورتحال سے اگاہ کیا جائے ۔ اور  ساتھ ہی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کیا جائے۔


شیئر

Related stories