چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ نے آئین سے وفاداری کا حلف اٹھایا

2018-03-21 19:43:33
Comment
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ نے  آئین سے وفاداری کا حلف اٹھایا

چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ نے  آئین سے وفاداری کا حلف اٹھایا

چین کی قومی عوامی کانگریس کی تیرہویں مجلس قائمہ نے اکیس تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آئین سے  وفاداری کا حلف اٹھایا ۔

مجلس قائمہ کے چیرمین لی جان شو کی زیر صدارت مجلس قائمہ کے نائب سیکرٹری جنرل ، بجٹ کمیٹی کے سربراہ  ، ہانگ کانگ اور مکاو  خصوصی انتظامی علاقے کے بنیادی قانونی کمیشن کے سربراہان نے حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت کی ۔


شیئر

Related stories