صدر شی جن پھنگ کا دو ہزار اٹھارہ بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

2018-04-10 10:06:31
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

صدر شی جن پھنگ کا بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس دو ہزار اٹھارہ کی افتتاحی تقریب دس تاریخ کی صبح صوبہ حہ نان کے قصبے بو آو میں شروع ہوئی۔ افتتاحی تقریب سے چینی صدر شی جن پھنگ خطاب کر رہے ہیں۔ اپنے خطاب میں جناب شی جن پھنگ نے چین کی کھلی پالیسی اور  اصلاحات کے نئے روڈ میپ پر روشنی ڈالی ۔ چینی صدر نے   ایشیا اور دنیا  میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر ، ایشیا اور دنیا کے روشن مستقبل کے بارے میں چین کاموقف پیش کیا۔

موجودہ بو آو ایشیائی فورم میں دنیا سےآنے والی دو ہزار سے زائد  شخصیات شرکت کر رہی ہیں ۔ اس اجلاس میں چینی رہنماوں کے علاوہ پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز سمیت مختلف ممالک  اور بین الاقوامی تنظیموں کے رہنما بھی شریک ہیں۔

 


شیئر

Related stories