تمام فریقین دی بیلٹ اینڈ روڈ کے سلسلے میں تعاون کریںگے اور بین الاقوامی تعاون کا سب سے وسیع پلیٹ فارم قائم کریںگے

2018-04-10 12:17:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ پانچ سال پہلے انہوں نے دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیئٹو پیش کیا۔ اس کے بعد سے اب تک چین نے اسی سے زائد  ممالک  اور  بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ دی بیلٹ اینڈ روڈ کے حوالے سے تعاون کے معاہدے طے کئے ہیں۔دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر  کے سلسلے میں چین اپنا  ہم خیال حلقہ   تشکیل نہیں دے گا اور  اپنے تصورات کو دوسروں پر مسلط نہیں کریگا۔تمام فریقوں کے ساتھ مشترکہ بات چیت، مشترکہ تعمیر اور مشترکہ خوشحالی کے اصول کی بنیاد پر دی بیلٹ اینڈ روڈ کے سلسلے میں تعاون کریںگے  اور بین الاقوامی تعاون کا سب سے وسیع پلیٹ فارم قائم کریںگے جو  کہ معیشت کی عالمگیریت کے رجحان کے مطابق ہے۔


شیئر

Related stories