بو آو ایشیائی فورم میں شرکائے اجلاس نے چین کے کھلے پن کے نئے اقدامات کو سراہا

2018-04-10 18:59:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 بو آو ایشیائی فورم میں شرکائے اجلاس نے چینی صدر شی جن پھنگ کے خطاب میں ظاہری  چین کے کھلے پن کے نئے اقدامات کو بہت  سراہا ہے  ۔

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو  عالمی سطح پر ایک پبلک پرودکٹ بن چکا ہے ۔ یہ ایک باہمی مفادات اور مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے حصول پر مبنی انیشیٹو  ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس انشییٹو  سے اکیسویں صدی کی دنیا  بنائی جائے گی ۔


شیئر

Related stories