دو ہزار اٹھارہ سائنو فارن آڈیو وژیول ٹرانسلیشن اینڈ ڈبنگ کوآپریشن ورکشاپ کا بیجنگ میں آغاز

2018-04-17 16:52:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

دو ہزار اٹھارہ سائنو فارن آڈیو وژیول  ٹرانسلیشن اینڈ ڈبنگ  کوآپریشن ورکشاپ کا   بیجنگ میں آغاز

دو ہزار اٹھارہ سائنو فارن آڈیو وژیول  ٹرانسلیشن اینڈ ڈبنگ  کوآپریشن ورکشاپ کا   بیجنگ میں آغاز

دو ہزار اٹھارہ سائنو فارن آڈیو وژیول  ٹرانسلیشن اینڈ ڈبنگ  کوآپریشن ورکشاپ کا   بیجنگ میں آغاز

دو ہزار اٹھارہ سائنو فارن آڈیو وژیول  ٹرانسلیشن اینڈ ڈبنگ  کوآپریشن ورکشاپ کا   بیجنگ میں آغاز

دو ہزار اٹھارہ سائنو فارن آڈیو وژیول  ٹرانسلیشن اینڈ ڈبنگ  کوآپریشن ورکشاپ کا   بیجنگ میں آغاز

 سترہ تاریخ کی صبح   آٹھویں  بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے دوران  دو ہزار اٹھارہ سائنو فارن آڈیو وژیول  ٹرانسلیشن اینڈ ڈبنگ  کوآپریشن ورکشاپ کا   آغاز  بیجنگ میں ہوا ۔ معلوم ہوا ہے کہ  نیپال ، پاکستان، سری لنکا، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، اٹلی، آسٹریا، روس، فرانس، برطانیہ سمیت چوبیس ممالک کے چالیس غیر ملکی فلم فیسٹیولز کے  سربراہان، فلمی اداروں کے  متعلقہ اعلی اہلکاروں، مترجمین  اور  چین کی  تیس سے زائد  جامعات  کے ماہرین،  سکالرز ،فلم انڈسڑی سے وابستہ افراد اور پچاس سے زائد چینی فلمی اداروں نے اس ورکشاپ میں شرکت کی۔
موجودہ ورکشاپ کا موضوع فلم و ٹیلی ویژن ترجمہ اور ثقافتی اشتراک ہے۔ ورکشاپ کا مقصد  چینی اور غیر ملکی فلم و ٹیلی ویژن کی ثقافت کے تعاون اور تبادلے کو مضبوط بنانا  ، مختلف ممالک کے فلم و ٹیلی ویژن  پروگرامز کے ترجمے  سے منسلک  شخصیات کی اپنے  چینی ہم منصبوں  کے ساتھ  باہمی روابط  میں اضافہ کرنا  اور چین کی فلم و ٹیلی ویژن سے متعلق ترقی اور ترجمے  کے تعاون کے معیار کو بلند کرنا شامل ہیں۔

شیئر

Related stories