آٹھوِیں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے تحت فلمی ٹیکنالوجی کے عالمی فورم کا انعقاد

2018-04-19 10:37:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

آٹھوِیں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے تحت فلمی ٹیکنالوجی کا عالمی فورم اٹھارہ تاریخ کو بیجنگ میں  منعقد ہوا۔ ملکی اور غیر ملکی فلمی ٹیکنالوجی کے  ماہرین ،فلمی صنعت کاروں، بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے خصوصی مہمانوں اور صحافیوں سمیت تین سو سے زائد شخصیات نے فورم میں شرکت کی۔
موجودہ فورم کا موضوع صنعتی پیداوار کے نظام کی تشکیل اور نئے عہد میں شاندار فلم  بنانا ہے۔ متعلقہ شعبے سے تعلق رکھنے والے  ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے مذکورہ موضوع پر خطاب کیا۔
اس کے علاوہ فورم کے دوران چین کی اصلاحات اور کھلی پالیسی پر عملدرآمد سے  گزشتہ چالیس سال میں فلمی ٹیکنالوجی سے متعلق چین کے حاصل کردہ کامیابیوں کے حوالے سے ایک ویڈیو  بھی دکھائی گئی ۔ اس فورم کے  دوران   فلم کی جدید اور ہائی ٹیکنالوجی   کی  پروفیشنل کمیٹی کے قیام کی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا ۔

شیئر

Related stories