چین میں " چائنہ میڈیا گروپ" کا باضابطہ افتتاح

2018-04-19 14:10:23
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

   چین میں " چائنہ  میڈیا گروپ" کا باضابطہ افتتاح

چین میں " چائنہ  میڈیا گروپ" کا باضابطہ افتتاح


  چین میں " چائنہ میڈیا  گروپ" کا باضابطہ افتتاح جمعرات کے روز ہوا۔  مذکورہ گروپ کا افتتاح  چین کی وسیع پیمانے پر کی گئی ادارہ جاتی اصلاحات  کا حصہ ہے۔ چائنہ میڈیا گروپ،   چائنہ سنٹرل ٹیلی ویژن،  چائنہ نیشنل ریڈیو اور چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل پر مشتمل ایک نیا  نشریاتی پلیٹ فارم ہے۔


شیئر

Related stories