مختلف ممالک کی مشاورت سے منصفانہ بین الاقوامی اصول بنایا جانا چاہئیے، ترجمان چینی وزارت خارجہ

2018-04-19 20:05:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn



امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے چین اور امریکہ کے  مابین  گاڑیوں پر عائد  غیر مساوی محصولات سے متعلق   چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے انیس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ عالمی تجارتی تنظیم کے قواعد میں مساوی محصولات کا کوئی  اصول نہیں ہے۔ عالمی تجارتی تنظیم کے رکن ممالک میں محصولات  کی شرح  بھی مختلف ہے۔   اپنے مفادات اور ضرورت کے مطابق مساوات اور انصاف   نہیں ہونا چاہئیے، بلکہ مختلف ممالک کی مشاورت سے  منصفانہ  بین الاقوامی اصول بنایا جانا چاہئیے۔ 


شیئر

Related stories