شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان سیاحتی تعاون پر چین کی تجاویز

2018-05-09 16:26:50
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے وزیر برائے ثقافت و سیاحت لی جن زاو نے نو تاریخ کو چین کے وسطی شہر وو ہان میں منعقدہ  شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان سیاحتی تعاون کے حوالے سے  تجاویز پیش کیں۔ ان میں تنظیم کے رکن ملکوں کے سیاحتی تعاون کے فارمولے پر عمل درآمد، سیاحتی منصوبہ بندی کے سلسلے میں تعاون، متعلقہ پالیسی سازی میں باہم  تبادلہ وغیرہ شامل ہیں۔

شیئر

Related stories