شنگھائی تعاون تنظیم کی سلسلہ وار تجارتی کارروائیوں کا چھنگ تاؤ میں انعقاد

2018-05-09 16:35:02
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شنگھائی تعاون تنظیم کی سلسلہ وار تجارتی کارروائیوں کا چھنگ تاؤ میں انعقادشنگھائی تعاون تنظیم کی سلسلہ وار تجارتی کارروائیوں کا چھنگ تاؤ میں انعقاد

شنگھائی تعاون تنظیم کی سلسلہ وار تجارتی کارروائیوں کا چھنگ تاؤ میں انعقاد

شنگھائی تعاون تنظیم کی دو ہزار اٹھارہ سمٹ رواں سال جون میں چین کے صوبے شندونگ  کے شہر چھنگ تاؤ میں منعقد ہوگی۔منصوبے کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم سے متعلق ممالک کی درآمدی مصنوعات کی نمائش جون کی پندرہ تاریخ سے اٹھارہ تاریخ تک چھنگ تاؤ میں منعقد ہوگی۔
اب تک روس ، پاکستان ،نیپال اور ازبکستان سمیت آٹھ ممالک نے نمائش میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔

شیئر

Related stories